دست پنجہ

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - لڑائی جھگڑا، مقابلہ۔ "تمھیں شیروں سے اس طرح دست پنجہ کرنا نہیں چاہیے۔"      ( ١٩٣١ء، نہتا رانا، ٣١ )

اشتقاق

فارسی زبان کے لفظ 'دست' کے ساتھ 'پنجہ' جو فارسی ہی سے اسم جامد ہے لگایا گیا ہے۔ اردو میں ١٩٣١ء کو "نہتارانا" میں مستعمل ملتا ہے۔

مثالیں

١ - لڑائی جھگڑا، مقابلہ۔ "تمھیں شیروں سے اس طرح دست پنجہ کرنا نہیں چاہیے۔"      ( ١٩٣١ء، نہتا رانا، ٣١ )

جنس: مذکر